Posts

Showing posts from June, 2019

Photo Gallery , Jabl Jaish Ras al Khaima (RAK), United Arab Emirates (UAE)

Image

Beautiful Sunset Ajman Beach , Ajman , UAE. #TTT_Shots

Image

Aqal Barii ya bhains TTT_Fun

Image

Prime Minister Pakistan Imran Khan and Moral Values

Image
تصویریں بولتی ہیں.......!!! کیا کوئی سپوٹر بتا سکتا ہے کہ یہ کونسا انداز ہے کھڑا ہونے کا؟ کیا آپ چین اور روس سے بھی زیادہ طاقتور ہیں؟ اگر ہیں بھی تب بھی یہ اخلاقیات کا تقاضا نہیں ہے. افسوس کے ساتھ یہ لکھنا پڑھ رہا ہے کہ آپ ایک ریاست کے سربراہ ہیں. جیسے تیسے بھی یہاں تک پہنچ گئے ہیں لیکن تھوڑی تمیز سیکھ لیں، اٹھنے بیٹھنے کا سلیقہ سیکھ لیں. آپ کیوں یہ بھول جاتے ہیں کہ آپ کنٹینر پر نہیں کھڑے ہیں آپ ایک بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں آپکو وزیراعظم نصب کر دیا گیا ہے. آخر آپکو یقین کیوں نہیں آ رہا؟ کاش کے آپ کو نصب کرنے والے سفارتی آداب کا ہی ایک ادھ درس دے دیتے اگر اتنا کیا ہے تو یہ بھی کر ہی دیتے. موصوف کی حرکات کو بین الاقوامی میڈیا سفارتی آداب کی خلاف ورزی اور ضرورت سے زائد خوداعتمادی سے تعبیر کر رہا ہے.

Molana Fazal ul Rehman answer to media reporter for NAB references for politicians

Image
Chairman JUI-F was in media talk when a press reporter asked him question about NAB references, he answer to reporter that " Bharr me jain NAB kay references" all details are in video