Posts

Showing posts with the label Kashmir

We are free ہم آزاد ہیں.

ہم آزاد ہیں * آزاد کشمیر* ویسے تو ہم آزاد ہی ہیں ہمارا   آپنا جھنڈا  ہے ہمارا آپنا وزیراعظم  ہے آپنا  صدر  ہے آپنی  سپریم کوٹ  ہے  بس اتنا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ملک نے  آزاد کشمیر کو آزاد ملک تسلیم نی کیا ہوا باقی ہم آزاد ہیں الله پاک کی مہربانی سے ہماری آپنی  قانون سازاسمبلی ہے  بس اتنا ہے کہ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ٹکٹ گڑھی خدابخش ، جاتی عمرہ ، اور بنی گالہ سے ایشو ہوتے ہیں  باقی ہم آزاد ہیں بس اتنا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور صدر آزاد کشمیر کے عوام الیکٹ نی کرتے بلکے  اسلام آباد سرکار سلیکٹ کرتی ہے  باقی ہم آزاد ہیں بس اتنا ہے کہ چیف سیکرٹری ، آٴی جی پولیس اور چند اس طرح کے بڑے عہدوں پر ہماری آزاد حکومت  کسی کشمیری کو  تعینات کرنے کا اختیار نہیں رکھتی اس لیے یہ  لینڈآفسران پاکستان سے آتے ہیں باقی ہم آزاد ہیں بس اتنا ہے کہ کشمیر میں بہتے پانیوں پر اور اس سے پیدا ہونے والی بجلی پر آزاد کشمیر حکومت کے دٴراہ اختیار  میں نہیں باقی ہم  آزاد ہیں بس اتنا ہے کہ...