Posts

Showing posts from December, 2019

Don't Quit - Mohammad Ali Quotes

Image
Don't Quit Suffer Now and Live the Best of Your Life  AS A CHAMPION 

District Jammu History & Comparison (Urdu Language)

Image
انڈین مقبوضہ جموں و کشمیر کے کل 22  اضلا ع میں آبادی  کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ہے . جموں ڈسٹرکٹ  کی آبادی 25 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے یعنی جموں بھارتی شہروں  لکھنو , بھوپال ,آگرہ ,پٹنہ , چندی گڑھ  اور لدھیانہ اور پاکستانی شہروں            فیصل آباد ,راولپنڈی ,پشاور ,ملتان اور اسلام آباد سے بڑا  شہر ہے . جموں ڈسٹرکٹ آبادی میں  آزاد ملکوں  قطر , بحرین , موریشس ,مالدیپ اور بھوٹان سے بڑا ہے . جموں چار تحصیلوں رنبیر سنگھ پورہ ,اکھنور ,بشنۂ  اور جموں پر مشتمل ہے. جموں بھارتی مقبوضہ ریاست کا سرمائی دارلحکومت بھی ہے . بانی ریاست جموں و کشمیر مہاراجہ  گلاب سنگھ اور باشندہ ریاست سرٹیفکیٹ نافذ کرنے والے مہاراجہ  ہری سنگھ کا آبائی شہر . انکی بادشاہت ناانصافی  کرپشن اور ان کے غیر مسلم ہونے یا ان کی ذات پات پر بہت سے لوگوں کو اعتراض ہو سکتا ہے . مگر ان کی کشمیریت اور انکی اصلاحات سے نظریں پھیر لینا ناانصافی ہو گی -           اسے مندروں اور گردواروں کا شہر بھی کہا جاتا ہے . یہ...