Azad Kashmir (POK) and 12 Seats for Refugees

مہاجرین کشمیر کی 12 سیٹیں اور انکے غلط استعمالات
1. الیکشن کے دوران پاکستان کی موجودہ حکومت کا اثر انداز ہو کر اپنا من پسند امیدوار کھڑا کروانا اور اسے جیتوانا.
2. پھر ان 12 سیٹوں والے ممبران کو آزادکشمیر میں حکومت سازی کے لیے استعمال کر کے حکومت کا کنٹرول رکھنااور اسے بلیک میل کرنا.
3. یاد رہے ان سیٹوں پر ووٹ دینے والے مہاجرین کشمیری ہیں جو پہلے سے ہی مستقل پاکستان میں مقیم ہیں اور مقامی اسمبلیوں میں ووٹ دینے کا حق رکھتے ہیں.
4. کشمیری نوکریوں میں مہاجرین کے کوٹے کا غلط استعمال کر کے درجہ اول کے کشمیریوں کو نظر انداز کر کے مہاجرین مقیم پاکستان جو کہ پاکستانی اداروں میں بھی نوکریاں کرنے کے اہل ہیں اور کرتے بھی ہیں کو نوکریوں کی بندر بانٹ کی جاتی ہے.
5. جعلی باشندہ ریاست بنوا کر الیکشن تک لڑا جاتا ہے اور اسی طرح من پسند لوگوں کو نوکریوں سے نوازا جاتا ہے.

Comments

Popular posts from this blog

Do you know how many words you are using daily life and you don't know the meanings of that.?